اہم خبریں

لاہور کتنا پرانا شہر ہے، لاہور کے بارے میں ایسے حقائق جو آپ کو معلوم نہ ہوں گے

لاہور کا شمار دنیا کے قدیم اور اہم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے۔اس کو پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے ملک کا دوسرا بڑا شہر ہے۔

1739 میں نادر شاہ اور 1791 میں احمد شاہ ابدالی نے لاہور پر قضہ جمایا تھا بعد ازاں 1765 میں سیکھوں نے لاہور کو فتح کیا ۔
مغربی جانب بہنے والے دریائے راوی نے اس کو دو بالا کر دیا ہے۔لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر اور صوبہ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت ہے۔

لاہور کے مطلق کہا جاتا ہے کہ اس شہر کو پرانے زمانے میں لو پور کہا جاتا تھا، کیونکہ اس کو لو نے آباد کیا تھا۔بعد میں اس کو لاہور کہا جانے لگا۔

Advertisement

شہزادی جہاں آرا نے دریائے راوی کے کنارے چوبرجی تعمیر کروایا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ شہزادی اس باغ میں آکر شاعری کیا کرتی تھیں۔
1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بادشاہی مسجد تعمیر کروائی جو کہ شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا صحن 528 فٹ چوڑا اور 638 فٹ لمبا ہے، جس میں ایک لاکھ افراد بیقوقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مسجد کے چار میناروں میں سے ہر ایک کی بلندی 176 فٹ ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago