شفقت محمود کے بارے میں خبر غم، پی ٹی آئی میں غم کی فضاء۔

    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا ہیں کہ انہیں کرونا کی معمولی اعلامات ظاہر ہوئی جس پر انہوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا اور ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان کی علامات معمولی ہونے کی وجہ سے پریشانی کی ضرورت نہیں ہیں لیکن انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہیں۔

     

     

    Advertisement