شہباز گل نے مریم اور حمزہ کی اندر کی کہانی فاش کر دی، نواز لیگ میں کھلبلی مچ گئی۔

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مریم صفدر اور حمزہ شہباز کی آپس میں ہونے والی تلخ کلامی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

     

    ےشہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم صفدر او شہباز شریف کی اندرونی مسائل دیکھ کر ماضی کے بادشاہوں میں تخت کو لے کر جو معاملات ہوتے تھے، وہ یاد آگئے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ اگر نواز لیگ جمہوری پارٹی ہوتی تو یوں چچا بھتیجی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ معاملات خراب نا کرتے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ جمہوری پارٹی تو تھی ہی نہیں، یہ ایک سلطنت اور بادشاہت تھی اور بادشاہت میں ایسا ہی ہوتا ہیں۔ دوسری طرف، حکومتی طرف سے یہ عیاں کیا جا رہا ہیں کہ نواز لیگ دو گروہوں میں تقسیم ہوگئی ہیں جبکہ نواز لیگ کی طرف سے ایسا کچھ بھی سامنے نہیں آیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ماہرین کے مطابق، جلد نواز لیگ میں یہ بحث چھڑنے والی ہے کہ ان کے مستقبل کے فیصلے ختمی طور پر کون کریگا؟ کیونکہ اب شہباز شریف بھی باہر آگئے اور نواز شریف لندن میں ہی ہیں تاہم پارٹی کی طرف سے نیا وزیراعظم پاکستان کا چہرہ ابھی تک سامنے نہیں آیا، جو کہ انتہائی مشکل فیصلہ ہوگا۔

     

     

    Advertisement