ریحام خان نے حکومت کی ظاہری ترقی کا بھانڈہ پھوڑ دیا، حقائق کچھ اور ہی نکلے۔

    حکومت کے مسلسل پاکستان کی ترقی کے دعٰوں کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔

     

     

    Advertisement

    ریحام خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ حکومت کے سب دعوے کھوکھلے اور جھوٹے ثابت ہوئے، جبکہ اصل میں اعداد و شمار کچھ اور ہیں۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2020 کے مقابلے میں مارچ 2021 تک غیر ملکی قرضوں کی مالیت میں 6.38 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

     

    اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ حکومت کے ترقی کے نعرے کھوکھلے ہیں جبکہ ملک کا قرضہ اور بڑھتا جا رہا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement