ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے 5 فوائد:
یہ دماغ کے لئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ ڈراؤنی فلمیں چونکہ اتار چڑھاؤ، خوف، تجسس سے بھرے ہوئے مناظر اور غیر متوقع واقعات سے بھری ہوتی ہیں تو ان کو دیکھنے کے دوران انسانی دماغ سے مختلف فائدہ مند کیمیائی اجزاء خارج ہوتے ہیں، یہ انسانی دماغ کو پر سکون اور ہلکا پھلکا کر دیتے ہیں اور ڈپریشن میں بھی کمی کا سبب بنتے ہیں۔
یہ مناظر انسانی دماغ کو فعال کرتے ہیں جس سے انسان اصل زندگی میں بھی اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
دوسرا یہ مشکلات کا سامنا کرنے کی بھی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جو افراد ڈارؤنی فلمیں دیکھنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ ان میں مشکل حالات کا سامنا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔
ڈراؤنی فلمیں دیکھنے سے وزن بھی کم ہو سکتا ہے۔ 90 منٹ کی ڈراؤنی فلم انسانی جسم سے 113 کیلریز خارج کر سکتی ہیں۔
ڈراؤنی فلمیں دیکھنے سے قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔خوف سے بھرے مناظر سے پیدا ہونے والا خوف انسانی جسم میں قوتِ مدافعت کو یکدم چوکنا کر د کے آدھے گھنٹے بعد معمول کی حالت پر واپس لے آتا ہے، یہ عمل جسم میں کسی بیکٹیریاسے لڑنے کے بعد بھی انجام پاتا ہے اس عمل سے انسانی جسم میں قوتِ مدافعت اور مظبوط ہو جاتی ہے۔
اس سے ڈی این اے کو بھی فائدہ پہنچتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More