اگر آپ بھی اپنے بچے کے ضدی ہونے سے پریشان ہیں تو یہ معمولی سے چیز بچے کو کھلائیں اور زندگی میں سکون پائیں۔

    ڈاکٹر شرافت علی بیان کرتے ہیں کہ اگر آپ چاہتے ہو کہ اولاد آپ کے ساتھ وفا کرے، بھائی بہنیں آپ کے ساتھ وفا کریں تو ان کو پتھر والا نمک کھلاؤ۔

    ڈاکٹر صاحب بیان کرتے ہیں کہ انسانوں کے اندر وفا نمک سے ہوتی ہے۔ انسان کا کردار نمک بناتا ہے۔ نمک کے اندر 84 معدنیات پائے جاتے ہیں۔ اور وہ نمک جو اللہ نے پیدا کیا وہ کھیوڑا کا نمک تھا۔ اس کی جگہ انسان وہ نمک لے آئے جو انسانی صحت پر برے اثرات مرت کرتا ہے۔

    جو نمک انسان کھاتے ہیں وہ دراصل سمندری جانوروں کے لئے ہے۔یہ نمک ان آبی مخلوقات کو محفوظ کرنے کے لئے تھا جو ہم کھا جاتے ہیں اور اللہ نے ان میں یہ نمک اس لئے پیدا کیا ہوا تھا تاکہ ان میں بد بو نہ پیدا ہو لیکن اب یہ نمک ہر گھر میں استعمال کیا جاتا ہے جو بہت سی ان گنت بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔

    Advertisement

    ہم جو نمک استعمال کرتے ہیں وہ پہنچاتا نقصان ہی ہے لیکن وہ ہی نمک ہر ہانڈی میں استعمال کیا جاتا ہے اور ہر ایک گھر میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ نمک ہمارے لئے بنایا ہی نہیں گیا تھا۔ ہم انسانوں کے لئے تو پتھر والا نمک پیدا کیا گیا تھا۔