ہاتھ کی انگلیاں ملانے پر انگوٹھے رکھنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیں

    مستند ماہرین نفسیات اس بات پر متفق ہیں کہ انسان کے جسم کی حرکات و سکنات اس کی شخصیت کے بارے میں بہت ساری باتیں کھول کر کہہ ڈالتے ہیں- اسی وجہ سے انسانی شخصیت کو جاننے کے لیے مشاہدہ ایک ضروری حصہ ہے مشہور نوبل انعام یافتہ محقق رابرٹ وولکوٹ سپیری نے اس حوالے سے ایک تحقیق کی جس کے مطابق انسان جب اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو جوڑتا ہے تو اس کے انگوٹھے کی پوزیشن اس کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتا ڈالتا ہے ۔

     

     

    ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ انسان کا جسم دائیں اور بائیں دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے اور انگوٹھوں کی یہ پوزیشن اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ اس کے دماغ کا کون سا حصہ زیادہ فعال ہے اور یہی بات درحقیقت اس کی شخصیت سازی کا اہم جز ثابت ہوتی ہے-

     

     

     

    1: انگلیاں ملانے پر بائيں انگوٹھے کو دائيں انگوٹھے کے اوپر رکھنے والے لوگ جن لوگوں کی انگلیاں ملانے کے بعد ان کا بایاں انگوٹھا دائیں انگوٹھے کے اوپر آتا ہے وہ لوگ مزاج کے اعتبار سے بہت عملی ہوتے ہیں- ایسے لوگ جلد باز نہیں ہوتے ہیں اور بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے والے لوگ ہوتے ہیں یہ لوگ انسان شناسی کے فن سے بھی آگاہ ہوتے ہیں اور لوگوں کو دیکھ کر ان کے چہرے سے ان کے مزاج کا پتہ لگا لیتے ہیں-

     

     

    اس وجہ سے ایسے لوگوں کو دھوکہ دینا آسان نہیں ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ لوگ جذباتی اعتبار سے بہت مضبوط ہوتے ہیں اس وجہ سے ان کے اندر کے جذبات کا اندازہ ان کے چہرے سے نہیں لگایا جا سکتا ہے- مزاج کے اعتبار سے یہ لوگ بہت سنجیدہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان کی حس مزاح بھی بہت اعلیٰ پائے کی ہوتی ہے مگر یہ چھچھورے پن سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

     

     

    2: انگلیاں ملانے پر دونوں انگوٹھے سامنے رکھنے والے لوگ یہ لوگ قائدانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں یہ جو بھی کام کرتے ہیں بہترین کرتے ہیں ۔ یہ لوگ اس درجہ کاملیت پسند ہوتے ہیں کہ یہ خود بھی ہر کام کو بہترین اور مکمل کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور اس بات کی توقع اپنی ٹیم سے بھی کرتے ہیں ۔

     

     

    یہ اپنے دوستانہ رویے اور قائدانہ صلاحیتوں کے سبب لوگوں کے ساتھ مل کر ایک اچھی ٹیم بنا سکتے ہیں اور ان کو لوگوں سے کام لینے کا ہنر آتا ہے یہ لوگ جھوٹ سے نفرت کرنے والے ہوتے ہیں اور تعلقات کی بنیاد میں ایمانداری اور سچائی کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔

     

     

    3: انگلیاں ملانے پر دائيں انگوٹھے کو اوپر رکھنے والے لوگ ایسے لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں اور یہ اس حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں کہ ان کے اندر دوسروں کے جذبات کو محسوس کرنے کی بے پناہ صلاحیت حاصل ہوتی ہے اس لیے یہ لوگوں کے جذبات کا احساس کرنے والے لوگ ہوتے ہیں ۔

     

     

     

    ان کے فیصلے دماغ سے زيادہ دل پر مبنی ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ باہمی تعلقات میں بھی بہت جذباتی ہوتے ہیں تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے یہ لوگ بڑے سے بڑے نقصان کی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    matadorbet
    matadorbet giriş
    bets10 güncel giriş
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    casinolevant
    betnano giriş
    casibom giriş
    casibom
    casibom
    Meritking
    meritking
    deneme bonusu veren siteler 2024
    baywin
    casibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escortcasibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis sitelerikestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis siteleri