اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعنیات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

دوسری جانب وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اس معاملے کو لے کر کافی قیاس آرائیاں ہوتی رہی اور یہ معاملہ خافی عرصہ تاخیر کا بھی شکار رہا، جس کی وجہ سے ملکی اندرونی و بیرونی حالات پر کافی عرصہ پڑا۔
لہزا اب اس بات کا فیصلہ تو ہو گیا لیکن ابھی بھی تعیناتی اگلے ماہ ہوگی۔ جبکہ اس فیصلے کو لے کر پاکستان کے سیاسی اور عسکری شعبوں میں کافی حد تک آرام اور سکون بہال ہو گیا ہے۔