شارجہ (اعتماد نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق فرگوسن کو پنڈلی میں تکلیف کی وجہ سے ورلڈ کپ سے دستبردار کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم مینجمنٹ نے لوکی فرگوسن کی جگہ ایڈم میلنی کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔
جبکہ دوسری طرف پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم میں کانٹے دار مقابلے کے بعد، پاکستان مے فتح اپنے نصیب لکھ لی ہے، جس سے پوری دنیا میں لہچل مچ چکی ہے۔ اور اس طرح پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے ہونے والے دونوں میچ جیت چکا ہے۔