لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ پاکستان کی سیاسی اور مذہبی صورت حال پر مختلف لوگوں نے بشمول تجزیہ نگار اور صحافیوں نے بات چیت کی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ پاکستان کی سیاسی اور مذہبی صورت حال پر مختلف لوگوں نے بشمول تجزیہ نگار اور صحافیوں نے بات چیت کی۔
اسی سلسے میں، پاکستان کے مشہور صحافی سلیم صافی نے بھی موقع کا فائد اٹھاتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور عمران خان کے ہی بیانیے کو ان کے منہ پر ماڑا۔
سلیم صافی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کا نومبر 2017 کا بیانیہ ہی عمران خان کو یاد کروا دیا ۔
اس بیانیے میں عمران خان نے اس وقت کی حکومت جو کہ نواز لیگ کی حکومت تھی ان سے اس معاملہ پر مطالبہ کیا تھا کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ فورا استعفی دے۔ جبکہ اس وقت وزیراعظم خاقان عباسی اور وزیر داخلہ احسن اقبال تھے۔
دوسری طرف پاکستان کے موجودہ حالات کافی بگاڑ کا شکار ہے۔ جس میں مخصوص تنظیم اور حکومتی مشینری آمنے سامنے آئی ہوئی ہے۔