اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مریم نواز کی حال میں ہی ایک آڈیو کال لیک ہوئی تھی جس میں وہ ہدایت جاری کر رہی تھی کہ سماء نیوز، آے ار وائے نیوز کو سرکاری طرف سے کوئی بھی اشتہار نہیں دینا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مریم نواز کی حال میں ہی ایک آڈیو کال لیک ہوئی تھی جس میں وہ ہدایت جاری کر رہی تھی کہ سماء نیوز، آے ار وائے نیوز کو سرکاری طرف سے کوئی بھی اشتہار نہیں دینا۔
آج مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، جس میں ایک صحافی نے اس آڈیو کال لیک کے بارے میں بھی سوال کیا۔ جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ وہ یہ نہیں کہے گی کہ یہ ان کی آڈیو نہیں ہے یا اسے توڑ مڑوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی ہی آڈیو ہے اور وہ نواز لیگ کی حکومت میں سوشل میڈیا کو سنبھالتی تھی۔
دوسری جانب، حکومت کی طرف سے گریڈ 21 کے آفسر کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے جس نے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف کمںنٹ کیا تھا۔ حکومت نے اس پر سخت فیصلہ لیتے ہوئے اس کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔
جہاں تک ملازم کا سوال ہے، افسر کیبنٹ ونگ اسلام آباد میں اپنی زمہ داریاں بطور سینئیر جوائنٹ سیکرٹری سرا انجام دے رہا تھا۔