دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر سرکاری عوام کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔
دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر سرکاری عوام کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری شعبے کو چھٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس کے طرح اب تمام سرکاری دفاتر اور اداروں کے ملازمین کو تین چھٹیاں ہونگی، جس وہ لانگ ویک اینڈ انجوائے کرینگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں تمام سرکاری دافتر میں ہفتہ کے روز یکم جنوری 2022 کو سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح تمام سرکاری دفاتر بروز پیر مورخہ 3 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔