کوویڈ 19 پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے پاکستان ‘ایک اچھی مثال’ ہے، یو این جی اے کے نو منتخب صدر کا بیانیہ
تفصیلات کے مطابق، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے صدر منتخب ہونے والے ولکان بوزکیر نے کہا کہ دنیا میں کورونا وائرس وبائی مرض سے نمٹنے کی بات کی جائے تو پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے، جن کی مثال اچھے لفظوں میں دی جا سکتی ہے، کرونا کے سے نمٹنے کی مد میں۔