موٹاپا ختم کرنا ہے تو یہ ایک کام کریں ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے کا مسئلہ عام ہے اس کے لئے لوگ مختلف کام کرتے ہیں ۔ نیوٹریشنز کے پاس جاتے ہیں ڈائیٹ کر تے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیا ء میں بدلاؤ لاتے ہیں ۔ کچھ ان طریقوں سے کامیاب ہو جاتے ہیں کچھ نہیں۔
اس کے علاوہ ورزش اور یوگا بھی معمول میں شامل کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر موٹاپے سے چھٹکا را حاصل کرنے والے بے شما ر لوگ ہیں جنہوں نے اپنی آپ بیتی بیان کی ہے۔ اور سارے دن کی روٹین بھی بتائی ہے۔
اس کے علاوہ دیسی ٹوٹکے بھی موجود ہیں ایسا ہی ایک کامیاب اور شرطیہ نسخہ عبقری میں شائع ہو ا ہے۔ جس کے ذریعے آپ کو بغیر کسی محنت کے موٹاپے سے چھٹکا را حاصل ہو جائے گا ۔