ایسا پھل جس کو کھانے سے جوانی کبھی نہیں ڈھلے گی۔
ایسا پھل جس کو کھانے سے جوانی کبھی نہیں ڈھلے گی۔
کھجور ایک ایسا پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی بہت بار آیا ہے ۔ حضور کریم ﷺ نے بھی کھجور کی بہت زیادہ افادیت بیان کی ہے حضرت مریم ؑ کو بھی دوران حمل کھجور کا پھل استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ ایک انتہائی مقوی غذا ہے ۔ کئی معالج بھی اس کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔
شہد اور کھجور دونوں کا مزاج چونکہ گر م ہو تا ہے اس لئے اس کو موسم گرما میں زیادہ مفید قرار دیا گیا ہے۔ جو افراد اپنی صحت کو لے کر حساس ہیں ان کو چاہیے کہ طب نبویﷺ کے مطابق عجوہ کھجور کھائیں۔
یہ ایک خاص دوائی کے مقابل ہے اس کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے انجائنا کے مریضوں کے لئے اس میں شفا ہے۔ 42 عجوہ کھجوروں کی گٹھلیوں کو پھیس کر اس کا سفوف ایک مرتبان میں رکھ لیں۔ اور روزانہ نہار منہ اس کا استعمال کریں۔
ایک چائے کا چمچہ خالص شہد میں کھجور کی دو گٹھلیوں کا سفوف شامل کر لیں اس نسخے کو 21 د ن تک لگاتار استعمال کریں۔ اس کے آدھے گھنٹے کے بعد ناشتہ کریں۔
کھجور اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ تحفہ ہے اس سے مردانہ کمزوری بھی ختم ہو جاتی ہے کھجور کے سفوف کو رات سونے سے پہلے دو چمچ شہد کے گر م دودھ میں ملا کر پینے سے مردانہ کمزوری ختم ہو جاتی ہے۔
معدہ جگر اور مثانہ کی گرمی ، ورم اور سوزش کو بھی یہ ختم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ کمزوری دور کر نے کے لئے عصر کے وقت پانچ کھجوریں ایک دودھ کے گلاس میں بھگو دیں اور اس میں دو چمچ شہد بھی شامل کرلیں۔
اپنی بیوی کے پاس جانے سے تقریبا ً 25 منٹ پہلے اس کو کھالیں ۔ مردانہ کمزوری دو ر ہوجائے گی اور آپ خود کو جوان محسوس کر یں گے۔