چوہدری شجاعت نے اپنے تبوت پر خود آخری کیل ٹھوک لیا، ق لیگ کا ان کے خلاف بڑا قدم
مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت کو بر طرف کرنے کا فیصلہ ۔
چوہدری شجاعت نے اپنے تبوت پر خود آخری کیل ٹھوک لیا، ق لیگ کا ان کے خلاف بڑا قدم
مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت کو بر طرف کرنے کا فیصلہ ۔
دھوبی کا کتکا نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا ۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت بھی ایسی ہی ہے اتحادی حکومت کا ساتھ دینے کے چکر میں وہ نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے ۔ اتحادی حکومت کی وجہ سے ان کی پارٹی میں جو دراڑ پڑی وہ کھبی نہ ختم ہونے والی رنجش بن گئی۔
چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کا ساتھ دینے کے لئے ہر حد سے گزر گئے انھوں نے مسلم لیگ ن پر بھروسہ کر لیا جس کی وجہ سےانھوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجا ب بننے میں رُکاوٹ پیدا کی ۔ اور ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ ووٹنگ کو نہ ماننے کی اپیل کی۔
اس کے بعد پارٹی کے اندرون اختلافات سامنے آ گئے اب پارٹی ممبران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چوہدری پرویز الٰہی کو مسلم لیگ ق کا صدر بنائیں گے اور چوہدری شجاعت کو اور طارق بشیر چیمہ کو مل کر پارٹی کی صدرارت سے ہٹا دیں گے۔ اس حوالے سے قرار دار پیش کر دی گئ ہے۔