لندن سے اہم خبر آ گئی ! بیمار وطن واپس کی تیاری کرنے لگے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں علاج کروانے کی غرض سے لندن گئے اور پھر ان کی طبعیت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آئے اور ہر مرتبہ ان کے آنے کی مدت میں توسیع ہو گئی۔