چھ سالہ بچی نے خود کو پکڑنے والے افراد کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
امریکی ریاست اوہائیو میں ایس واقعہ پیش آیا کہ تمام والدین اپنے بچوں کی حفاظت کو لے کشمکش کا شکار ہو گئے ہیں۔
چھ سالہ بچی نے خود کو پکڑنے والے افراد کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
امریکی ریاست اوہائیو میں ایس واقعہ پیش آیا کہ تمام والدین اپنے بچوں کی حفاظت کو لے کشمکش کا شکار ہو گئے ہیں۔
یہ واقعہ جمعے کی دوپہر کو پیش آیا ۔ چھ سالہ کین ایڈی نیش کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ایک شخص اس کےساتھ ساتھ چلنا شروع ہو گیا۔ اور جب اس شخص نے کین ایڈی کو پکڑنے کے لئے ہاتھ بڑھایا تو کین ایڈی نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے شور مچا دیا۔
شور مچاتے ہی وہ شخص روہانسا ہو کر بھاگ نکلا اور کین ایڈی نے گھر میں موجود اپنے والدین کو تمام تر واقع بتایا ۔ کین ایڈی کے والد گھر سے باہر اس شخص کے تعاقب کے لئے بھاگے لیکن وہ جا چکا تھا ۔ کین ایڈی کے والد نے پولیس کو کال کی اور تمام واقعہ بتایا ۔
ثبوت کے طور پر کین ایڈی کے گھر کے باہر کیمرے میں موجود ویڈیو کو پولیس نے حاصل کر لیا۔کین ایڈی کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ اس چیخ کو نہیں بھول سکیں گے جو ان کی بیٹی نے اس وقت ماری تھی۔ باہر حال انکی بیٹی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے والدین کو بڑی مشکل سے بچا لیا۔