ڈنگی کے مریضوں کو پلازمہ کی جگہ مسمی کا جوس لگا دیا گیا، پھر کیا ہوا جان کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائینگے
ڈنگی کے مریضوں کو پلازمہ کی جگہ مسمی کا جوس لگا دیا گیا، پھر کیا ہوا جان کر آپ کے رونگٹے بھی کھڑے ہو جائینگے
اترپردیش کے پریاگ راج میں خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ڈینگی کے مریض کو پلازمہ کی بجائے مسمی کا جوس دیا گیا ہے
جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔ ، اس کے اہل خانہ نے دعوی کیا ہے۔ ہسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔
اترپردیش کے نائب وزیر اعلی نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جب لواحقین نے الزام لگایا تھا کہ مریض کو پلازمہ کی جگہ موسمی کے رس کا ڈرپ لگا دیا گیا تھا۔
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرعام پر آئی ہے جو مبینہ طور پر خون کے پیکٹ کے اندر میثمی کا رنگ دکھا رہی ہے اور وائرل ہو رہی ہے۔
جب میڈیکل آفیسر نے حکم دیا کہ گلوبل ہسپتال اور ٹرامہ سینٹر کو بند کیا جائے جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ مریض پردیپ پانڈے کو ستارہ اکتوبر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
اور دو دن بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔ ہسپتال کے تمام مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔