پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ارشد شریف کیارشد شریف کے کیس میں بڑا موڑ آگیا، کینیا کی حکومت کا اہم انکشاف، تہلکہ مچا دیا
پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ارشد شریف کیارشد شریف کے کیس میں بڑا موڑ آگیا، کینیا کی حکومت کا اہم انکشاف، تہلکہ مچا دیا
موت کے بارے میں خبر سامنے آئی ہے کہ نیروبی کے سابق گورنر مائیک سونو کا اصرار ہے پاکستانی صحافی ارشد محمد شریف کی موت کے پیچھے
پاکستانی کلر اسکواڈ تھے جسکی وجہ یہ تھی کے وہ منی لانڈرنگ کے بارے میں بہت بڑا انکشاف کرنے والے تھے.
نیروبی کے سابق گورنر مائیک سونو کا دعویٰ ہے کہ مرحوم ارشد شریف پاکستان میں ایک مشہور شخص تھے اور ان کو اس لیے ٹریل کیا جارہا تھا
کیونکہ وہ ایک تحقیقات کر رہے تھے جو مبینہ طور پر کاروں کے شوروم سے آنے والے منی لونڈرنگ کو بے نقاب کرنے والا تھا۔
ارشد شریف ایک دستاویزی فلم ریلیز کرنے والے تھے جس میں اس بات کا اشارہ دیا گیا تھا کے پاکستانی سیاستدان اور
ملک کی گہری ریاست کے ارکان شامل ہیں. بین الاقوامی سطح پر کس طرح سے پیسہ لونڈر کرتے ہیں اور کس طرح سے غیر اخلاقی کاموں میں ملوث ہیں۔