نظر تیز کر نے کا کمال نسخہ پائیں عینک سے ہمیشہ کے لیے نجات
نظر تیز کر نے کا کمال نسخہ پائیں عینک سے ہمیشہ کے لیے نجات
اگر آپ میں سے کسی شخص کی نظر کمزور ہے یہاں وہ اپنی نظر تیز کرنا چاہتا ہے تو یہ نسخہ لازمی اپنائے. نہیں سے آپ کی نظر تیز ہوگی
بلکہ عینک سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جائے گی. چاہے بچہ ہو یا بوڑھا ہو اس کا لازمی استعمال کرے اس سے نظر آتی ہو آپ سے زیادہ تیز ہوجائے گی
اور آپ کا دماغ اور حافظہ بھی مضبوط ہو جائے گا. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا اور آزمایا ہوا ہے. آنکھوں کی کمزوری دور کرنے کے لئے اس کے اجزاء درج ذیل ہیں.
اس کی ترتیب اس طرح سے آگے آپ نے سونف,مصری اور بادام ان سب کو برابر تعداد میں لے کر مکس کر لیں اور کسی ایسے کنٹینر میں رکھیں
جو ایئر ٹائٹ ہو. صبح آپ نے اس کو نہار منہ لینا ہے. اور رات کا کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد سونے سے پہلے ایک بڑا چائے کا چمچ اسے لے لے.