یہ شخص اگر موقع پر نا ہوتا تو شاید عمران خان ہی نا ہوتا،اس نوجوان نے بہادری سے عمران خان کو بچا لیا، جانئے کیسے؟ اسی کے زبانی
یہ شخص اگر موقع پر نا ہوتا تو شاید عمران خان ہی نا ہوتا،اس نوجوان نے بہادری سے عمران خان کو بچا لیا، جانئے کیسے؟ اسی کے زبانی
عمران خان پر فائرنگ کرنے والا واقعہ جو حال ہی میں رونما ہوا ہے. اس واقعے کے دوران کس نے عمران خان پر فائرنگ کی ہے,
اسی اثنا میں سے روکنے والا شخص بھی وہاں موجود تھا. جس شخص نے عمران خان پر فائرنگ کی ہے اس کے پیچھے شخص کھڑا تھا جس نے اسے روکنے کی بہت کوشش کی اور وہ اس میں کامیاب ہوا.
اس شخص کا کہنا ہے کہ اس نے سب سے پہلے ہوا میں فائر کیے, اس کے بعد جب میں نے اسے روکنے کی کوشش کی تو اس نے مزید فائرنگ کر دی
اور وہ وہیں جا کر ایک شخص کو بھی لگ گئی. اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ خان صاحب کے تعاقب میں تھا. اس شخص کا کہنا ہے
کہ جب اس نے فائر نکالا ہے تو میں نے اس کو پکڑ لیا تھا لیکن ہوا میں اس وقت فائر نکل چکا تھا. اس شخص کا کہنا ہے کہ عمران خان میں شرمندہ ہوں
کہ میں اس شخص کو پہلے فائر میں نہیں پکڑ چکا اور جب تک ہم عوام آپ کے ساتھ مخلص ہے کوئی آپ کا بال بھی باکا نہیں کر سکتا.