منہ کے چھالوں سے پریشان ہیں تو بچنا بہت آسان ۔۔ فریج میں رکھی یہ معمولی چیز استعمال کے بعد چھالوں کو فوراً ختم کر دے
منہ کے چھالوں سے پریشان ہیں تو بچنا بہت آسان ۔۔ فریج میں رکھی یہ معمولی چیز استعمال کے بعد چھالوں کو فوراً ختم کر دے
اگر آپ کے منہ میں چھالے نکل آتے ہیں اور آپ مجھ سے پریشان ہیں اور آپ کے پاس ان کا کوئی حال نہیں, اس کا حل آپ کے گھر میں ہی موجود ہے.
اگر انسان کے منہ میں چھالے نکلے ہو تو وہ بھول کر بھی کوئی ایسی چیز کھا لیں جس میں مرچی ہو تو تکلیف میں دگنا اضافہ ہو جاتا ہے.
اگر یہ چھالے سائز میں چھوٹے ہیں تو ان کو علاج کی ضرورت پیش نہیں ہوتی کیونکہ یہ ایک سے 2 ہفتے کے اندر اندر ختم ہوجاتے ہیں،
تاہم اگر وہ بڑے اور بہت زیادہ تکلیف دہ ہوں تو وہ خود ٹھیک نہیں ہوتے۔ منہ. خواتین میں منہ کے چھالے ہونے کی شرح مردوں کے بنسبت زیادہ پائی جاتی ہے۔
برف کو چھالے کی جگہ پر رکھ کر مساج کریں۔ علاج کے ساتھ تھوڑا احتیاط بھی ضروری ہے تو زیادہ مرچوں والی غذاؤں سے گریز کریں۔
اس کا حل بھی آپ کے گھر میں ہی موجود ہے. نمک کے پانی سے کلیاں کریں یا ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر آدھے کپ گرم پانی میں ملا کر کلیاں کر کے چھالوں کی جلن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔