آنکھوں کو خوبصورت بنانے اور تندرست رکھنے کا بہت ہی اعلی نسخہ
آنکھوں کو خوبصورت بنانے اور تندرست رکھنے کا بہت ہی اعلی نسخہ
آنکھیں بہت بڑی نعمت ہے. دنیا کی خوبصورتی سے ہم ان کو وحی کے ذریعے لطف اندوز ہو سکتے ہیں. انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی آنکھوں کا خاص خیال رکھے.
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی آنکھیں خوبصورت بن جائے تو اس لئے ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں بہت ہی زبردست نسخہ. زیتون کا تیل ایک شیشی میں ڈال لیں.
اور رات کو سرمہ والی سلائی سے اسے اپنی آنکھوں میں لگائیں. اس سے آپ کی آنکھیں چمک دار ہو گئیں, نظر تیز اور پل کی بھی لمبی رہیں گے.
مزید اس سے آنکھوں کی خشکی بھی دور ہو جائے گی. صبح اٹھ کے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں.