وفاقی وزیر برائے خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کی۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فرانسیسی رسالہ کی اس حرکت نے پوری مسلمہ امت کے دلی جذبات کو مجروح کیا ہے، اور یہ ایک نہایت ہی شرمناک حرکت ہے۔
مزید پڑھیں: میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی یہودی کا مولانا طارق جمیل کو چیلنج۔۔
وزیر نے مزید بتایا کہ پاکستان نے اس صورت حال پر آپنے ریمارکس فرانس حکومت کو بھجاوا دیے ہے۔ ایسے جاہلانا اور غلط اقدام کے پیچھے جو لو گے ہے انیں منظر عام پر لا کر، انکا سزا دینی چاہئے۔ تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور معاشرے میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔
مزید پڑھیں: آپ حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہ کو کیوں بُرا بھلا نہیں کہتے بزرگ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا۔۔
انھوں نے مزید بیانیہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور لوگوں کا آزاد رائے کا حق دینے میں ہے، لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ اس طراح کے موقعہ سے ناجائز فائدہ اُٹھا کر، لوگوں کو کے جذبات کے ساتھ کھیلا جائے۔