اسلام آباد (نیوز ڈسک) سی سی پی او لاہور کو عورت کے بارے میں اپنے بیان کی وجہ سے دن با دن مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، آج سی سی پی او لاہور جناب عمر شیخ کو آج سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے طلب کر رکھا تھا، جہاں پر اس کے بیان کے برے میں ان سے واضاحت مانگی گئ تھی۔
مگر سینٹ کی کمیٹی کا ماحول اچانک گرم ہو گیا اور کیمٹی کے ایک رکن نے آپنی کرسی سے اُٹھ کر سی سی پی او کو بلند آواز میں تمام لوگوں کے سامنے کھری کھری سُنائ۔
اس نے سی سی پی او کہا کہ آپ مالک نہیں ہے، اور پھر انکی سوچ اور رویہ کو خوب بُرا بھلا کہا۔ جس پر باقی کمیٹی کے ممبر کی طرف سے حوصلہ افزائ آئ اور مزید ایک ممبر نے کہا کہا کہ سی سی پی او لاہور کا پرانا سارا سروس ریکارڈ منگوا لے۔
قابل غور بات یہ ہے کہ اس پورے قصہ میں سی سی پی او لاہور جناب عمر شیخ صاحب جی جی کرتے رہے اور انہوں نے کہا کہ مجھے وضاحت کا موقعہ تو دے۔