لندن (نیوز ڈسک) نواز لیگ پارٹی کے سابقہ چئیرپرسن اور سابقہ وزیراعظم پاکستان کا سابقہ وزیر دفاع جناب خواجہ آصف صاحب کی تقرار کا نیا معاملہ سامنے آگیا۔
لندن (نیوز ڈسک) نواز لیگ پارٹی کے سابقہ چئیرپرسن اور سابقہ وزیراعظم پاکستان کا سابقہ وزیر دفاع جناب خواجہ آصف صاحب کی تقرار کا نیا معاملہ سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق، نواز شریف نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری ایک دیانتدار اور باوقار آدمی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کے لیئے بہت اہم کردار ادا کر رہے ہے۔ اور وہ پاکستانی ڈیموکریٹک موومنٹ کا حصہ ہیں۔
یہ بیان خواجہ آصف کے بیان کے بعد سامنے آیا جب خواجہ صاحب نے ایک نجی نیوز چینل میں دیے گئے انٹریوں میں کہا کہ انھیں سابقہ صدر آصف علی زرداری پر یقین نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں آصف علی زرداری کے بارے میں ریزرویشن ہے۔
جب خواجہ صاحب کے بیان کے بارے میں نواز شریف صاحب سے پوچھا گیا کہ انکی کیا رائے ہے؟ تو شریف صاحب نے جواب دیا کہ وہ نہیں جانتے کہ خواجہ صاحب نے ایسا کوئ بیان دیا بھی ہے یا نہیں۔
اس بیان کی تصدیق کے بعد، نواز شریف صاحب نے کہا کہ یہ خواجہ صاحب کا ذاتی بیان ہو سکتا ہے، مگر پارٹی کا اس بیان سے کوئ تعلق نہیں ہے۔
نوازشریف نے کہا کہ انکے دل میں آصف علی ذرداری کے لئے بہت عزت ہے اور وہ ایک اچھے انسان ہے۔