ترکی نے کس طرح قائداعظم کو خراج تحسین پیش کیا، انوکھا واقعہ۔۔۔
انقرہ، ترکی کا دارالحکومت جہاں ایک سڑک قائداعظم کے نام پر رکھی گئی ہے سنہ کیڈسی انقرہ کی ایک لمبی سڑک ہے۔ “جناح” کو ترکی زبان میں “سنہ” کہتے ہیں۔

انوکھا انداز
جناح نے کبھی دو بار ایک ہی ٹائی نہیں پہنی جناح ایک بہترین درجہ کے شریف آدمی تھے۔ اور انہوں نے دو بار ایک ہی ٹائی کبھی نہیں پہنی تھی۔ یہاں تک کہ ان کی وفات کے بعد انہوں نے یہ کہتے ہوئے باضابطہ طور پر کپڑے پہنے کی تاکید کی کہ: “میں اپنے پاجاما میں سفر نہیں کروں گا۔”