کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 جنوری 2021 کو مشہور ٹک ٹاکر رحیم شاہ نے سماجی رابطہ کی مشہور ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے حالیہ ہونے والے مفتی عبدالقوی کے واقع پر وضاحت جاری کی۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 جنوری 2021 کو مشہور ٹک ٹاکر رحیم شاہ نے سماجی رابطہ کی مشہور ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے حالیہ ہونے والے مفتی عبدالقوی کے واقع پر وضاحت جاری کی۔
تفصیلات کے مطابق، حریم شاہ نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خد مفتی عبدالقوی کو اپنے شو میں مدحو کیا تھا تاکہ وہ مفتی عبدالقوی کی حقیقت سب کو بتا اور دیکھا سکے۔
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب نے ان پر بے بنیاد الزامات لگائے تھے اور ان کو میڈیا پر بد نام کیا تھا، جب کہ حریم شاہ نے ان سے بدلہ لینے کے لئے یہ سلوک کیا۔
ایک سوال کے جواب میں، حریم شاہ نے جواب دیا کہ وہ باہمی مذاہب کی طالب علم ہے اور وہ جانتی ہے کہ اگر مفتی عبدالقوی ان کے خلاف کوئی فتوی دے تو اس کی کیا حقیقت ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ قران پاک کو ماننے والی ہے۔
مزید پڑھیے: بچوں کے لئے موبائل کیسے ہُوا بُرا، ڈاکٹروں کا دعویٰ، بچوں کی صحت کے لئے اہم معلومات۔۔
آپ کو بتاتے چلے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک خاتون نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔