چھوٹے بچوں کو یہ مزیدار چیز صبح شام کھلائیں اور انکی عینک ہمیشہ کے لئے اتروائیں۔
چھوٹے بچوں کو یہ مزیدار چیز صبح شام کھلائیں اور انکی عینک ہمیشہ کے لئے اتروائیں۔
آج کل بہت عام بات ہے کہ چھوٹے بچوں میں نظر کی کمی دیکھی جائے، اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں، کچھ بچوں میں پیدائشی طور پر بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے۔
جبکہ کچھ میں یہ مسئلہ بچوں کی عادات اور حرکات سے ہوتا ہے۔ جیسا کہ آج کل کے بچوں میں موبائل فون کا استعمال بہت زیاد ہیں، جس کی وجہ سے وقت سے پہلے ان کی آنکھوں میں سکرین کی برقی شعاعیں پڑنے سے ان کی آنکھیں متاثر ہوتی ہیں۔
سب سے بہتر حل تو اس کا یہی ہے کہ والدین اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور بچوں کو موبائل سے جتنا ممکن ہو دُور رکھیں۔
اس کے علاوہ اگر طب پر بات کی جائے تو سونف کے استعمال سے بچوں کی نظر کی کمی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔
سونف چونکے ترش ذائقہ ہوتی ہے۔ اس لئے آغاز میں بچوں کو اس میں تھوڑی میٹھی شکر ڈال کر بھی دی جا سکتی ہے۔ پھر جب آہستہ آہستہ اس کا ذائقہ بچوں کے لئے مانوس ہو جائے گا، تو آپ ویسے بھی دے سکتے ہیں۔
یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سونف کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں، جیساکہ یہ معدہ کے لئے بھی بہت اچھی چیز ہے۔