مریم نواز نے نیا معاملہ اُٹھا دیا، بات صرف دوبارہ الیکشن کی نہیں، مریم کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، حکومت میں پریشانی۔
مریم نواز نے نیا معاملہ اُٹھا دیا، بات صرف دوبارہ الیکشن کی نہیں، مریم کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، حکومت میں پریشانی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ہفتے میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں، سیالکوٹ سرفہرست رہا، جس کے بعد مختلف اتاڑ اور چڑھاؤں کے بعد، الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز باقاعدہ اعلانیہ جاری کیا کہ سیالکوٹ ڈسکہ کا الیکشن دُوبارہ سے ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے اس فیصلہ پر دونو پارٹویوں کا متفق ہونا پڑا، کیونکہ جتنے معمالات خراب ہوگئے تھے، اس کے بعد اس معاملہ کا حل صرف دوبارہ سے الیکشن کرونا ہی رہ گیا تھا۔
جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو خوش آئین قرار دے کر نیا مطالبہ کر ڈالا، جس پر حکومتی اعوانوں پھر سے ہلچل شروع ہو گئ ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ دُوبارہ الیکشن کروانے سے بڑا سوال یہ ہے کہ یہ سازشیں کہاں تیار ہوتی رہی تھی؟ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ پنجاب کے چیف سیکٹری، آئی جی پنجاب، ڈی پی او اور دیگر سرکاری اہلکار کس کا حکم مانتے رہے تھے۔
انہوں مطالبہ کیا کہ منصفانہ انتخابات کے لئے اس سب کا حساب کرنا بہت ضروری ہے۔