یونیورسٹی آف لاہور کے لڑکے اور لڑکی کا ایسا کارنامہ کہ پورے پاکستان میں دھوم، یونیورسٹی کا سخت نوٹس۔
یونیورسٹی آف لاہور کے لڑکے اور لڑکی کا ایسا کارنامہ کہ پورے پاکستان میں دھوم، یونیورسٹی کا سخت نوٹس۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 مارچ کو لاہور یونیورسٹی کے لڑکے اور لڑکی نے ایسا فلمی کام کیا کہ یونیورسٹی نے سخت ایکش لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق، یونیورسٹی آف لاہور کے لڑکے اور لڑکی نے ہماری فلموں اور ڈراموں سے متاثر ہو کر رومانوی انداز میں لڑکے نے لڑکی کو سب کے سامنے پروپوز کیا، جس کی ویڈیو بنی اور پھر وائرل ہوگئی۔
اس کے ساتھ ہی دوسری طرف، یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس بارے میں سخت نوٹس لیا اور ڈسپلنری کمیٹی نے اس لڑکا اور لڑکی کے یونیورسٹی داخلے پرپابندی لگا دی۔