اسٹاک ایکسچینج کی یکم دم گرنے کی وجہ سامنے آگئی، حکومت امیروں پر کونسا ٹیکس لگانے لگی تھی کہ سب امیروں نے اسٹاک ایکسچینج سے پیسہ ہی نکال لیا
حکومت نے امیروں پر غربت کے خاتمے کا ٹیکس لگا دیا ۔ اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مہنگائی کے طوفان نے اس وقت تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے پیٹرول ایک ایسی چیز ہے جو کہ سب کے لئے ضرور ی بھی ہے اور اس کے بغیر معمولات زندگی چل نہیں…