بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ اگر آپ کی بیوی میں یہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے، وہ باتیں کیا ہیں ؟ جانیں

آپ کی بیوی میں اگریہ باتیں پائی جاتی ہیں تو آپ کو دوسری شادی کر لینی چاہیے، ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟ کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟ کیا آپ کا شماربری اور جاہل قسم کی بیویوں میں…

Read More

یہ قران مجید اس وقت کہاں محفوظ ہے ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) نامور خاتون صحافی لارا پلٹ بی بی سی کے لیے اپنے ایک مضمون میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔1990 کی دہائی کے آخر میں صدام حسین نے ایک عجیب و غریب درخواست کے ساتھ ایک خطاط (کیلی گرافر) سے رابطہ کیا۔سنہ 1979 میں برسراقتدار آنے والے صدام حسین سنہ 2003 میں عراق میں…

Read More

مہنگائی: آخر قصور وار کون۔۔

مہنگائی: آخر قصور وار کون؟   علی احمد ڈھلوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوتے بتایا کہ پہلے ایسا ہوتا تھا کہ اوگر اکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اگر 6، 7روپے اضافہ کرنے کی تجویز آتی تو حکومت بمشکل ڈرتے ڈرتے 2یا 3روپے کا اضافہ کرتی۔ لیکن پھر ایسا موڑ آیا کہ موجودہ…

Read More

”قومی ترانے کی نئے سرے سے ریکارڈنگ :“

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار خواجہ محمد ذکریا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔تدریسِ زبان و ادب سے میری وابستگی کو اب تقریباً ساٹھ سال گزر چکے ہیں لیکن میرے بہت کم شاگرد یہاں تک کہ دوست احباب بھی اس بات کو نہیں جانتے کہ میں نے اپنے ادبی مشاغل کا آغاز…

Read More

ایک دولت مند سوداگر کی بیوی مر گئی

ایک دولت مند سوداگر کی بیوی مر گئی۔ تھوڑے عرصے بعد وہ خود بھی دمّے کے مرض میں مبتلا ہو گیا تو اس نے اپنی کل جائیداد اپنے جوان بیٹے کے نام کر دی۔     ہزاروں کی جائیداد پاکر پہلے تو نوجوان لڑکا اور اس کی بیوی سوداگر کی اچھی طرح دیکھ بھال کرتے…

Read More

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو ڑے سے ن یچے گر گئی اور اُس کے ک ولہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ہو گئی۔ لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ھڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں…

Read More

مجبور مرغا

ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﺎ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ : ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ۔     ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﺴﭙﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ…

Read More

میں عمران خان کا ایک وزیر ہوں مگر سچی بات ہے دل سے خوش اور مطمئن نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار محمد عرفان صدیقی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں ایک قابل وکیل ہوں اور قانون کی باریکیوں سےپوری طرح سے واقف ہوں، میں ایک بہترین مقرر بھی ہوں اورمجھ میں کسی بھی موضوع کی حمایت میں بہترین جبکہ…

Read More

اگلی صبح میں یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہو رہا تھا کہ میرے کمرے کے دروازے پر دستک ہوئ۔ میں نے دروازہ کھولا تو سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی اس نے مجھے صبح بخیر کہا۔ اور نہایت

تربیت کیا ہوتی ہے مجھے اس بات کا علم اس وقت ہوا جب میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ یہ ایک سعودی طالبعلم جو کے حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا۔ وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق…

Read More

دو بچیاں نقاب لگاٸے کالے عبایوں میں میرے آفس میں داخل ہوٸیں اور کہا کہ سر ہمارے ابو معذور ہیں آپ انکی معذوری پینشن کی منظوری دے دیں ۔ میں نے کہا کہ ابو کو اندر لاٸیے تو دونوں انتہاٸی مغموم لہجے میں کہنے لگیں کہ وہ تو مکمل معذور ہیں۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آج میں نماز فجر کے بعد واک پر تھا تو مجھے سعودی عرب کے ایک نمبر سے فون آیا اور ایک خاتون نے کہا کہ انکل بشیر میں خانہ کعبہ کے بالکل سامنے بیٹھی ہوں اور آپکے لیے دعا کر رہی ہوں ۔ میں نے خوشی سے کہا بیٹا شکریہ…

Read More