اگر آپ 18 سال کے ہوچکے ہیں تو جانئے آپ کی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کب سے شروع ہو رہی ہے، حکومتی اعلان
18 جون سے اوپر پاکستانیوں کے ویکسینیشن 3 جون سے شروع ہوں گے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پیر کی صبح تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 18 سال سے زائد عمر کے پاکستانیوں کی کورونا وائرس ویکسین 3 جون سے شروع ہوگی۔ عمر نے ٹویٹر پر کہا ، اس سے قبل…