موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ نہیں ہونا چاہیے، بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

    نئی دہلی (اعتماد نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔     بھارتی…

    Read More

      تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہوجائیگی ، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

      اسلام آباد (اعتماد نیوذ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن…

      Read More

        شیدا ٹلی اداروں کو مسلسل متنازع اور بدنام کررہا ہے،آئی ایس پی آر شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لے،رانا ثناء اللہ

        اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خا ن نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید عمران خان حکومت کے لئے کھڈا کھود رہا ہے، شیخ رشید مریم نواز شریف کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کرے ،وہ…

        Read More

          طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

          کابل، لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) طالبان کی حکومت نے میلاد النبیؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، افغانستان کی لیبر اور سوشل افیئر کی طرف سے بارہ ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔     واضح رہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺکا…

          Read More

            جشن عید میلاد النبیۖ ،حکومت کا قیدیوں کی 90 روز کی سزا معاف کرنے کا اعلان

            اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) جشن عید میلاد النبی کے موقع پر حکومت نے ملک بھر میں قیدیوں کی 90 روز کی سزا معافی کا اعلان کر دیا ۔ وزارت داخلہ نے صوبوں کے سیکریٹریز داخلہ کو سزا معافی کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا۔     وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیشن کے مطابق…

            Read More

              جتنے عرصے موجودہ حکومت اقتدار میں رہے گی ملکی معیشت تباہ ہوگی،شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے عوام کو خبر دارکردیا

              لاہور( اعتمادنیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ،رمضان شوگرملزاورآشیانہ کیسز کی سماعت 5نومبرتک ملتوی کر دی ۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کرائی ۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے منی لانڈرنگ اوررمضان شوگر ملز کیس کی سماعت…

              Read More

                دودھ 40 سے 45 روپے فی کلو مہنگا کرنے کی تیاریاں، صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرزنے بڑا اعلان کردیا

                کراچی (اعتمادنیوزڈیسک) صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں دودھ کی قیمت 40سے 45 روپے بڑھنے جارہی ہے۔         صدرڈیری اینڈکیٹل فارمرز شاکرعمرگجر نے ایک انٹرویومیں کہاکہ وفاقی حکومت ہماری ضروریات کی 45فیصداجناس برآمدکردیتی ہے، مویشیوں کے لیے جوچارہ…

                Read More

                  معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں مشیر خزانہ شوکت ترین نے قوم سے بڑی اپیل کردی

                  اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ناکامی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کے سلسلے میں سیکرٹری خزانہ واشنگٹن میں موجود ہیں،معیشت میں بہتری آرہی ہے ، تھوڑا وقت دیں ۔ ایک انٹرویومیں شوکت ترین نے کہا کہ واشنگٹن میں آئی…

                  Read More

                    پی ٹی آئی کے حمایتی کالم نگار توفیق بٹ کے ایسے انکشافات کہ ساری گیم واضح ہو گئی

                    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) نامور کالم نگار توفیق بٹ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو ’’محسنِ پاکستان‘‘ کے نام سے یاد کیاجارہا ہے، حقیقت میں وہ ’’محسنِ ملت اسلامیہ ‘‘تھے، وہ پورے عالم اسلام کے محسن تھے، پاکستان جب سے ایٹمی قوت بنا اُس وقت یہ اعزاز کسی اسلامی ملک کو نصیب…

                    Read More

                      مہنگائی چیلنج ہے لیکن اگلی باری پھر ہماری ہے: شاہ محمود

                      ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی موجودہ حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، لیکن اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوگی، اگلی باری پھر ہماری ہے۔     ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ بے پناہ اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ…

                      Read More