پاکستان میں موجود ایسا درخت جو 120 سالوں سے گرفتار ہے، لیکن آخر کیوں۔۔
فاٹا کے ایک قصبے لنڈی کوتل میں جو کہ خیبر پختونخواہ کا ایک حصہ ہے ایک دلچسپ جگہ موجود ہے۔ یہاں ایک درخت موجود ہے جو زنجیروں سے بندھا ہوا ہے اور اس درخت پر لکھا ہوا ہے “میں گرفتار ہوں۔” یہ درخت تقریباً پچھلے 120 سالوں سے اسی طرح بندھا ہوا ہے۔ یہ پاکستان…