“ہمیں آئی ایم ایف کو جواب دینا ہو تا ہے کہ کیوں ریلیف دیا جا رہا ہے ؟ جلد ہی اس حؤالے سے فیصلہ کیا جائے گا اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو 13 ارب روپے کی لاگت آئے گی” مفاتح اسماعیل نے عوام کو ریلیف دینے سے انکار کا انوکھا منطق دے دیا
200 سے 300 یونٹ والے صارفین کو ریلیف دیں تو آئی ایم ایف کو جوا ب دینا ہوگا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم نے 200 سے 300 یونٹ استعمال کر نے والے…