وزیر اعظم عمران خان نے آن لائن سروسز کا اعلان کر دیا، ڈاکٹرز بھی خوش
وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کی آن لائن خدمات کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد ملک میں صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پی ایم سی کی آن لائن سروس کے آغاز میں شامل…