کیا مرد بھی بریسٹ کینسر کا شکار ہو سکتے ہیں۔۔؟ اور کیسے اس کی نشاندہی کی جاسکتی ہے
جون 2013 میں ، مشہور پاکستانی سفارت کار اعزاز احمد چودھری ، اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرنے کی تیاری کر رہے تھے جب انہیں کال موصول ہوئی جس کا انہیں ہفتوں سے خوف تھا۔ ڈاکٹروں نے اعزاز احمد چودھری کو بتایا ، جو اس وقت ترجمان دفتر خارجہ تھے ،…