اساتذہ کی موجیں لگ گئی، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔

    موجودہ کرونا کی صورتحال کے پیش نظر، حکومت نے کمرشل اور روز مرہ کی سرگرمیوں کو پھر سے بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔

     

    اس طرح، پنجاب میں سکولوں کو بھی پھر سے 50 فیصد بچوں کی حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا ہے، جبکہ حکومت نے اساتذہ کے لئے بھی اہم اعلان کر دیا۔

    Advertisement

     

     

    وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ تمام اساتذہ بشمول امدادی اسٹاف پورے پنجاب میں 356 ویکسین سنٹرز میں سے کہی سے بھی ویکسین کروا سکتے ہیں تاکہ ان کی صحت کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات دی جائے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement