بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی انوکھی وجہ بتا کر، وزیر نے سب کے منہ بند کر دیئے۔

گزشتہ چند روز سے پاکستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی بجلی کی کھپت میں بھی واضح اضافہ ہوا ہے۔ اور اس طرح دیکھنے مں آیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی تھی۔

 

 

Advertisement

اس صورتحال پر بات کرتے ہوئے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی اوسط کپھت 16 ہزار میگا واٹ ہے۔ جبکہ حال میں ہی شب و روز محنت کے بعد ساڑھے 24 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی حالیہ ترسیل میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی لووڈ شیڈنگ کی وجہ دراصل پیداوار میں کمی نہیں بلکہ ترسیل نظام کی کمزوری ہے۔

 

 

Advertisement

اگر بجلی کے ترسیلی نظام کی بات کی جائے تو آپ کو بتاتے چلے کہ موجودہ حکومت کے ایم این اے سردار طالب نکئی، جن کا تعلق قصور سے ہے، ان کے بیٹے کی فیکٹری میں بجلی اور سوئی گیس کو چورری کر کے لیجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کی باقاعدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے۔ انہوں بہت مہارت سے گیس کے کی پائپ لائن زیر زمین بچھائی ہوئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago