عاصمہ شیرازی نے اسد عمر کا ایسا پول کھول دیا کہ وہ اب منہ چپھاتے پھر رہے ہیں۔

    مورخہ 30 جوالائی 2021 کو پاکستانی مشہور اینکر پرس عاصمہ شیرانی نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خشک ہوا نالہ ہے جو کچڑے سے برھا پڑا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس پر انہوں نے کہا کہ یہ جس کی بھی ذمہ داری ہیں، اس کو فوراً اپنی ذمہ داری کی طرف توجہ دینی چاہئے جبکہ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ جناب اسد عمر کا حلقہ ہے۔ جو 90 دنوں میں پاکستان کے قرضے تو واپس نہیں کرسکے مگر اپنی وزارت ضرور واپس کر گئے۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد مارگلہ روڈ کے قرب میں واقعہ گولڑہ اور سیکٹر ایف الیون کے درمیان واقع اس نالے کی صورتحال ملاحظہ فرمائیں کیا سی ڈی اے اس کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ کے سو موٹو کی منتظر ھے؟

     

     

    Advertisement

     

    Advertisement