پاکستانی عوام نے پی ٹی آئی حکومت کا ساتھ دینے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی، پی ٹی آئی نے نیا ریکارڈ لگا دیا۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 اگست 2021 کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے کامرس اور انسوٹمنٹ عبدلرزاق داؤد نے آگاہ کیا کہ اس مالی سال کے پہلے ماہ میں ہی پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال اسی ماہ کی نسبت 17.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جس سے درآمدات 2.35 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جولائی میں لگنے والا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔

 

 

Advertisement

 

داؤد نے مزید عوام سے درخواست کی کہ ایکسپورٹرز اپنی اور زیادہ محنت سے ایکسپورٹ کا نیا ریکارڈ لگانے میں حکومت کا ساتھ دے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago