ثقلین بھی وقار اور مصباح کے حق میں کھڑے ہو گئے، نیا اعلان کر دیا۔

لاہور: ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مصباح اور وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قرار دے دیا۔

 

 

Advertisement

ثقلین مشتاق نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں اور کوچز کے لئے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں، مصباح اور وقار کا دستبردار ہونا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔

 

 

Advertisement

ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ اعزاز ہے ، پوری توجہ نیوزی لینڈ کی سیریز پر ہے ، مستقبل کی کوچنگ کا بعد میں سوچیں گے، ہار کے خوف سے نکل کر جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہو گی ، ہار جیت کی ذمہ داری سینہ تان کر قبول کروں گا۔

 

 

Advertisement

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ باقاعدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان عہدوں پر سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق اور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو عارضی طور پر تعینات کردیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago