40 لاکھ صرف فیس ہے اور ۔۔ اب لڑکیاں پائلٹ کیسے بن سکتی ہیں نوجوان خاتون پائلٹ نے مشورہ دے دیا

آج کے دور میں خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لئے دن رات محنت بھی کرتی ہیں، آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسی ہی ایک پائلٹ خاتون کے بارے میں جنہوں نے لڑکیوں کو پائلٹ بننے کا آسان طریقہ بھی بتایا ہے۔

 

 

Advertisement

فضا علی نے اپنے شو ”تاروں سے کریں باتیں” میں ایک خاتون پائلٹ کو مدعو کیا تاکہ ان کی کامیابی سے متاثر ہو کر لڑکیاں آگے بڑھیں اور اپنے مستقبل کو روشن کریں، خاتون پائلٹ کیسے کامیاب ہوئیں اور پائلٹ کیسے بنیں انہوں نے اس انٹرویو میں سب بتا دیا۔

 

 

Advertisement

خاتون پائلٹ نے بتایا کہ وہ میڈیکل کی اسٹوڈنٹ تھیں میڈیکل کی تعلیم انہوں نے والدین کی خواہش پر حاصل کی اور اس کے بعد انہوں نے اپنے والدین سے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ایک پائلٹ بننا چاہتی ہیں جہاز اُڑانا چاہتی ہیں۔

 

 

Advertisement

جس پر ان کے والدین نے ان کی اس خواہش کو سراہتے ہوئے انہیں اجازت دے دی اور انہوں نے فلائنگ کلب جوائن کر لیا، جہاں اس وقت مکمل کورس کی فیس 30 لاکھ تھی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے ایک مثال قائم کرتے ہوئے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ بھی چاہیں تو با آسانی پائلٹ بن سکتی ہیں بس انہیں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد یا پھر صرف انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد فلائنگ کلب جا کر اپنا میڈیکل کروانا ہوگا اور پھر وہاں ایڈمشن لے کر جہاز کی اڑان کی تعلیم حاصل کرنی ہوگی اور وہ بن جائیں گے کچھ ہی دنوں میں پائلٹ۔

 

 

Advertisement

البتہ اس تعلیم کے لئے فیس زیادہ ہے مگر مستقبل بھی روشن ہے، خاتون پائلٹ نے بتایا کہ اس وقت فلائنگ کلب میں فیس قریب 40 لاکھ ہو سکتی ہیں مگر لڑکیوں کو وہاں جا کر اس کے بارے میں معلومات ضرور لینی چاہیئے اور اپنا شوق پورا کرنا چاہیئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago