اہم خبریں

قوت باہ بڑھانے کا اصلی نسخہ حاضر ہے ساری زندگی یاد رکھوگے

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے ج۔ن۔س۔ی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص ت۔ن۔اؤ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایستادگی کے بغیر اس عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے ۔جب جس۔ما۔ن۔ی اور یہ طاقت اپنا سکہ منوانے کی سکت کھودیتی ہے تو حسن کی قدروقیمت بھی محض نظریاتی بن کر رہ جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

کیونکہ جب ایک مرد ایک حسین وجمیل رعنا اور خوبصورت عورت کی جذباتی آرزؤں اور تمناؤں کو پورا کرنے کی اہمیت سے ہی محروم ہوگا تو اس کے حسن کی قدردانی کا حق کیونکہ ادا کرسکے گا۔ایسے کتنے ہی واقعات ہیں جن میں ایک عورت نے محض اس لئے اپنے کھاتے پیتے امیر کبیر خاوند کو چھوڑ دیا کہ اس میں مردانہ صلاحیت برائے نام تھی اور وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ چلی گئی جو اگرچہ مالی طور پر آسودہ حال نہ تھا لیکن مردانہ صلاحیتوں کی نعمت سے مالامال تھا۔ اس عورت نے غربت میں زندگی بسر کرا گوارہ کرلیا لیکن اپنی ج۔ن۔س۔ی طلب کی محرومی طلب کی محرومی کو طول دینا پسند نہ کیا۔مردانہ کمزور کو دور کرنے کیلئے ایک مجرب اور جاندار نسخہ حاضر ہوئے ہیں مجھے اُمید ہے کہ یہ نسخہ ایک بار استعمال کرنے والے زندگی بھر نہیں بھولیں گے۔

 

 

Advertisement

جس طرح خواتین کے پ۔وش۔ی۔دہ امراض ہوتے ہیں۔اسی طرح مردوں میں پائے جانے والے پوشیدہ امراض بھی انہیں ذہنی امراض میں مبتلا کردیتے ہیں۔ بدقسمتی سے مرد حضرات اپنے مسائل کے علاج کیلئے معیاری اور بااعتماد معالج سے رجوع نہیں کرتے بلکہ جگہ جگہ کھل جانے والے غیر معیاری دوا خانوں سے طرح طرح کی ادویات بے دریغ استعمال کرتے ہیں جس سے ناصرف ان کے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے ۔بلکہ رہی سہی قوت اور صحت بھی ختم ہوجاتا ہے ۔ ج۔ن۔س۔ی طور پر کمزور ہونا اور ج۔ن۔س۔ی بیماری ہونا دو الگ باتیں ہیں ۔بہت سے لوگ ج۔ن۔س۔ی کمزوری کو بیماری سمجھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

حالانکہ ایسا نہیں آج کانسخہ ج۔ن۔س۔ی کمزور ی کیلئے اکثیر ہے جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے ۔نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں کالے چنے 10گرام دودھ ایک پاؤ ،مکھن 10گرام ،مصری حسب ذائقہ ۔کالے چنے دس گرام دودھ بھگو کر رات رکھ دیں صبح نہار منہ چنے دودھ سے نکال کر تھوڑی سی مصری اور دس گرام مکھن ڈال کر گھوٹ کر کھالیں اوپر سے دودھ پی لیں یہ نسخہ سردیوں اور گرمیوں میں یکساں مفید ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں مردانہ کمزوری کو دورکرنے اور سار ی زندگی ج۔ن۔س۔ی طور پرمضبوط رہنے کیلئے آ پ اس نسخہ اپنے ناشتہ کا حصہ بناسکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago