Headlines

    اس خواب کی تعبیر جانیں

    میں اکثر خواب میں اپنے سگی رشتہ دار عورتوں کے ساتھ انتہائی برا کام کرتا ہوں ۔ایک بار تو اپنی بہن کے ساتھ بھی خواب میں ایسا شرمناک کام کیا ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ،کیا آپ مجھے کوئی ایسی دعا بتا سکتے ہیں کہ مجھے ایسے گندے خواب نہ آیا کریں۔

     

     

     

    تعبیر:مرد حضرات ایسے بہت سے خواب دیکھتے ہیں ۔خواب پر اختیار نہیں ہوتا ۔یہ اشارے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔آپ خواب میں جس رشتہ دار خاتون سے گناہ کرتے ہیں ،اسکی تعبیر یہ نکلتی ہے کہ آپ کو انکے حقوق ادا کرنے ہیں ۔اس خواب کی مختلف حساس جزئیات سامنے ہوں تو تعبیر درست بتائی جاسکتی ہے۔