اہم خبریں

“کپتان خود ایک تحفہ ہے” ریحام نے عمران خان کے تحائف کے بارے میں نا بتانے پر۔۔۔

حال میں ہی خبر شائع ہوئی کہ وزیراعظم ہاؤس نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کے بارے میں تفصیل جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ جس پر مختلف طبقات کی طرف سے وزیراعظم کو تنقید کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان خا کہنا ہے کہ “‏کپتان خود اتنا بڑا تحفہ ہے اور قوم اتنے بڑے تحفے سے تحائف کا حساب مانگ رہی ہے”۔

 

 

Advertisement

یہ بات انہوں نئ سوشل میڈیا پر کی جس پر لوگوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‏‎‎”آپ نے بھی یقینناً کپتان کا بڑا تحفہ دیکھ کر ھی کپتان سے شادی کی ھو گی۔”

 

 

Advertisement

ایک صاحب نے وزیراعظم کے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ “‏‎تحفہ ہے وہ بھی وکھری اور نرالی ٹاٸپ کا پتہ نہیں آل سعود کب انکو یہاں سے منگواٸیں گے”۔ جبکہ ایک صاحب کا کہنا تھا کہ “‏‎اسکو تحفہ بول کر تحفے کی توہین ھے”۔

 

 

Advertisement

جناب آصف صاحب نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “‏‎افسوس اس بات کا ھے کہ اپنا تھوکا ہوا خود چاٹتا ھے”۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago