اہم خبریں

”لگا تار چار دن سو نف کھانے کے بعد جسم میں کیا ہوگا بچے نہ دیکھیں“

کھانا کھانے کے بعد سونف کھا ئی جاتی ہے۔ ہم لوگ کبھی کبھار گھر پر بھی کھا نا کھانے کے بعد سو نف کھا تے ہیں ۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟؟؟ ہمیں لگتا ہے کہ شاید ہم سونف کھائیں گے تو اس سے ہمارا منہ فریش ہو جائے گا۔ کھا نا کھانے کے بعد سونف کھا نے کا اپنا ایک ہی الگ فائد ہے۔ آج کی بات میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ کھا نا کھانے کے بعد سونف کھانے کے کتنے ایک فوائد ہیں۔

 

 

Advertisement

دوستو اگر آپ آج کی بات کو سمجھ لیا تو آپ حیران ہو جائیں گے کہ کھا نا کھانے کے بعد سونف کھانے کے اتنے سارے فائدے ہیں تو آپ ضرور سونف کھانا آج سے ہی شروع کر دیں گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کی فیملی صحت مند رہے اور آپ جان پائیں کہ کس طرح سونف ہمیں فائدہ دے سکتی ہے۔ کیونکہ سونف کو ہم صرف کچن میں استعمال ہونے والی ایک چھوٹی سی چیز سمجھتے ہیں ۔لیکن سونف کے بہت سے فوائد ہیں جنھیں جان کر آپ حیران اور پریشان ہو جائیں گے۔ اس لیے دوستو سونف کو صحیح ڈھنگ سے استعمال کیا جائے تو ہمارے پیٹ سے جڑی تمام بیماریوں کا علاج کرتی ہے۔ تو آج میں آپ کو سونف کھانے کے بارے میں بتاؤں گا کہ کس طرح سے آپ سونف کا صحیح ڈھنگ سے استعمال کریں تا کہ سونف کی مدد سے آپ بہت سی بیماریو ں کو جڑ سے ختم کر سکیں۔

 

 

Advertisement

تو دوستو کھا نا کھانے کے بعد سو نف کھانے کے بہت سے فوائد ہیں۔ دوستو کھانا کھانے کے بعد جب بھی ہم سونف کھا تے ہیں کہ ہمارا کھانا ڈبل سپیڈ سے ہضم ہو جا تا ہے۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارا پیٹ کھانے کے ڈائیجسٹ کرنے میں الگ الگ طرح سے وقت لیتا ہے۔ یہ وقت پر ہے۔ یہ منحصر ہے کہ آپ نے کھا یا کیا ہے ۔ اگر آپ نے پھل کھا ئے ہیں تو تین سے پانچ گھنٹے میں ہی ڈائجسٹ ہو جائیں گے۔ او ر اگر آپ چنے کھا رہے ہیں تو اسے ڈائجسٹ ہونے میں اٹھاراں سے بیس گھنٹے لگتے ہیں۔ اس طرح سے بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو مختلف اوقات میں ہضم ہوتی ہیں۔

 

 

Advertisement

مثلاً کہ ٹھوس غذائیں زیادہ وقت میں اور نرم غذائیں کم وقت میں ہضم ہوں گی۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ اگر سونف کو کھانے کے بعد استعمال کیا جائے تو سونف کی بدولت سخت کھانا بھی جلدی ہضم ہو جائے گا اور نرم کھا نا تو ویسے ہی کم ٹائم لیتا ہے کھا نا ہضم کر نے میں۔ اس لیے سونف کو کھا نا کھانے کے بعد ترجیح دی جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

کھا نا کھانے کے بعد سونف سے آپ کا کھا نا جلدی ہضم ہو جائے گا اور آپ کی انر جی ضائع ہو نے کی بجائے کام پر لگے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

3 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

8 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago